1220 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1220

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۰)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنِ الصَّلَاۃِ مِنْ حِیْنَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ حَتّٰی تَرْتَفِعَ وَمِنْ حِیْنَ تَصَوَّبُ حَتّٰی تَغِیْبَ۔ (مسند أحمد: ۲۴۹۶۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے طلوع آفتاب کے وقت نماز پڑھنے سے منع کیا، یہاں تک کہ وہ بلند ہو جائے اور اسی طرح (اس وقت بھی نماز پڑھنے سے منع فرمایا) جب وہ غروب کے لیے جھک جائے، یہاں تک کہ غروب ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1220 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ بنحوہ مسلم: ۸۳۳ (انظر: ۲۴۴۶۰)