1222 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1222

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۲)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ نَسِیَ صَلَاۃً أَوْ نَامَ عَنْہَا فَاِنَّمَا کَفَّارَتُہَا (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَکَفَّارَتُہَا) أَنْ یُصَلِّیَہَا اِذَا ذَکَرَہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۱۹۹۵)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی نماز کو بھول گیا یا اس سے سو گیا، اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب اس کو یاد آئے وہ اس کو ادا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1222 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۷، ومسلم: ۶۸۴(انظر: ۱۱۹۷۲)