1219 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1219

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۹)۔عَنْ بِلَالٍ (بْنِ رِبَاحٍ)ؓ قَالَ: لَمْ یَکُنْ یُنْہٰی عَنِ الصَّلَاۃِ اِلَّا عِنْدَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ فَاِنَّہَا تَطْلُعُ بَیْنَ قَرْنَیِ الشَّیْطَانِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۳۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا بلال بن رباح ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: کسی وقت نماز پڑھنے سے منع نہیں کیا جاتا تھا، ماسوائے طلوع آفتاب کے وقت کے، کیونکہ یہ شیطان کے سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1219 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۱۱۷، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۵۴ (انظر: ۲۳۸۸۷)