1205 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1205
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۰۵)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: شَہِدَ عِنْدِیْ رِجَالٌ مَرْضِیُّوْنَ وَأَرْضَاہُمْ عِنْدِیْ عُمَرُ (بْنُ الْخَطَّابِ) أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ صَلَاۃِ الْعَصْرِ حَتّٰی تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاۃَ بَعْدَ صَلَاۃِ الصُّبْحِ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔)) (مسند أحمد: ۱۱۰)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: پسندیدہ لوگوں نے میرے پاس شہادت دی اور ان میں مجھے سب سے پسندیدہ سیدنا عمر بن خطاب ؓہیں، شہادت یہ دی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عصر کے بعد غروبِ آفتاب تک اور فجر کے بعد طلوع آفتاب تک کوئی نماز نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۰۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۱، ومسلم: ۸۲۶ (انظر: ۱۱۰)