1204 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1204
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۰۴)۔عَنْ نَصْرِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمٰنِ عَنْ جَدِّہِ مُعَاذِ بْنِ عَفْرَائَ الْقُرَشِیِّ أَنَّہُ طَافَ بِالْبَیْتِ مَعَ مُعَاذِ بْنِ عَفْرَائَ بَعْدَ الْعَصْرِ أَوْ بَعْدَ الصُّبْحِ فَلَمْ یُصَلِّ فَسَأَلْتُہُ فَقَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ صَلَاتَیْنِ بَعْدَ الْغَدَاۃِ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبعد الْعَصْرِ حَتّٰی تَغْرُبَ الشَّمْسُ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۰۹۰)
Hadith in Urdu
نصر بن عبد الرحمن بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے اپنے دادے سیدنا معاذ بن عفراء قرشی ؓ کے ساتھ عصر یا فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا، لیکن انھوں نے طواف کی نماز ادا نہ کی، جب نصر نے ان سے اس کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو نمازوں کے بعد کوئی نماز نہیں ہے، نمازِ فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے او رنمازِ عصر کے بعد یہاں تک سورج غروب ہو جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۰۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۲۵۸(انظر: ۱۷۹۲۶)