1206 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1206

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۶)۔عَنْ عَلِیٍّؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَاتُصَلُّوْا بَعْدَ الْعَصْرِ اِلَّا أَنْ تُصَلُّوْا وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَۃٌ)) (مسند أحمد: ۱۰۷۳)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: عصر کے بعد نماز نہ پڑھا کرو، ہاں جب تک سورج بلند ہو، اس وقت تک پڑھ سکتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1206 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۶) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۷۴، والنسائی: ۱/ ۲۸۰(انظر: ۱۰۷۳)