1203 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1203

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۳)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ مَرْفُوْعًا: ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتّٰی تَغِیْبَ الشَّمْسُ وَلَا بَعْدَ الصُّبْحِ حَتّٰی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ أَوْ تَضْحٰی۔)) (مسند أحمد: ۵۰۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: نمازِ عصر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے، یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے اور نمازِ فجر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے، یہاں تک کہ سورج بلند ہو جائے یا چاشت کا وقت ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1203 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۲، ۵۸۳، ومسلم: ۸۲۸(انظر: ۵۰۱۰)