11914 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11914

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۱۴)۔ عَنْ أَبِی الْأَسْوَدِ الدِّیْلِیِّ قَالَ: رَأَیْتُ اَصْحَابَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَمَا رَأَیْتُ لِاَبِیْ ذَرٍّ شَبِیْہًا۔ (مسند احمد: ۲۱۹۰۸)

Hadith in Urdu

ابو اسود دیلی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے متعدد صحابۂ کرام کی زیارت کی ہے، میں نے سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11914 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۱۴) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۲۱۵۷۵)