1163 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1163

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۳)۔ عَنْ أَبِیْ بَرْزَۃَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَکْرَہُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَائِ وَلَا یُحِبُّ الْحَدِیْثَ بَعْدَہَا۔ (مسند أحمد: ۲۰۰۱۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو برزہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ عشاء سے پہلے نیند کو نا پسند سمجھتے تھے اور اِس نماز کے بعد گفتگو کو پسند نہیں کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1163 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۸(انظر: ۱۹۷۸۱)