1162 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1162

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۲)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ قَالَ: جَدَبَ اِلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَائِ، قَالَ خَالِدٌ (أَحَدُ الرُّوَاۃِ) مَعْنیٰ جَدَبَ اِلَیْنَا، یَقُوْلُ عَابَہَ، ذَمَّہُ۔ (مسند أحمد: ۳۸۹۴)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ہمارے لیے عشاء کے بعد گفتگو کرنے کو مذموم اور معیوب سمجھا۔ خالد راوی کہتے ہیں: جَدَبَ کے معانی مذمت کرنے اور عیب لگانے کے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1162 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول