1164 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1164

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۴)۔عَنْ عُمَرَؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْمُرُ عِنْدَ أَبِیْ بَکْرٍ اللَّیْلَۃَ کَذٰلِکَ فِیْ الْأَمْرِ مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِیْنَ وَأَنَا مَعَہُ۔ (مسند أحمد: ۱۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عمرؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌مسلمانوں کے معاملات پر سیدنا ابو بکر ؓ کے ساتھ رات کو گفتگو کرتے تھے اور میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1164 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۴) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الترمذی: ۱۶۹، والنسائی: ۸۲۵۶ (انظر: ۱۷۸)