1161 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1161

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۱)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَجْدِبُ لَنَا السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَائِ۔ (مسند أحمد: ۳۶۸۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ عشاء کے بعد گفتگو کرنے کو ہمارے لیے مذموم سمجھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1161 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۱) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۷۰۳ (انظر: ۳۶۸۶)