1150 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1150

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((صَلُّوْا الْمَغْرِبَ لِفِطْرِ الصَّائِمِ وَ بَادِرُوْا طُلُوْعَ النُّجُوْمِ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۹۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: روزے دار کی افطاری کے وقت نمازِ مغرب پڑھا کرو اور ستاروں کے ظاہر ہونے سے پہلے ادا کر لیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1150 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی: ۴۰۵۹، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۲۹ (انظر: ۲۳۵۸۰)