1151 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1151

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۱)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((بَادِرُوْا بِصَلَاۃِ الْمَغْرِبِ قَبْلَ طُلُوْعِ النَّجْمِ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۹۱۸)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ستارے کے ظہور سے پہلے ہی نمازِ مغرب ادا کر لیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1151 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۱) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول