1149 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1149

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۹)۔عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی الْمَغْرِبَ سَاعَۃَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ اِذَا غَابَ حَاجِبُہَا۔ (مسند أحمد: ۱۶۶۴۷)

Hadith in Urdu

سیدنا سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ مغرب کی نماز اس وقت ادا کرتے، جب سورج غروب ہو جاتا اور اس کی ٹکیہ کا کنارہ غائب ہو جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1149 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۶۳۶، وأخرجہ بنحوہ البخاری: ۵۶۱ (انظر: ۱۶۵۳۲)