1148 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1148

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۸)۔عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ یُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَسْلَمَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُمْ کَانُوْا یُصَلُّوْنَ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَغْرِبَ، ثُمَّ یَرْجِعُوْنَ اِلَی أَہْلِیْہِمْ أَقْصَی الْمَدِیْنَۃِ یَرْتَمُوْنَ یُبْصِرُوْنَ وَقْعَ سِہَامِہِمْ۔ (مسند أحمد: ۲۳۵۳۶)

Hadith in Urdu

اسلم قبیلے کا ایک صحابی بیان کرتا ہے کہ وہ لوگ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ نمازِ مغرب ادا کرتے، پھر مدینہ سے دور اپنے گھروں کی طرف لوٹتے اور تیر پھینکتے اور اپنے تیروں کے گرنے کی جگہوں کو دیکھ لیتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1148 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۸) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۲۵۹(انظر: ۲۳۱۴۹)