1095 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1095
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۵)۔عَنْ عَلِیٍّؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَۃٍ، عَنِ الصَّغِیْرِ حَتّٰی یَبْلُغُ وَعَنِ النَّائِمِ حَتّٰی یَسْتَیِْقِظَ وَعَنِ الْمُصَابِ حَتّٰی یُکْشَفَ عَنْہُ۔)) (مسند أحمد: ۹۴۰)
Hadith in Urdu
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد سے قلم اٹھا لیا گیا ہے، بچے سے حتیٰ کہ وہ بالغ ہو جائے، سونے والے سے حتیٰ کہ وہ بیدار ہو جائے اور مجنون سے حتیٰ کہ اس کی وہ کیفیت زائل ہو جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۹۵) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۰۳، وابن ماجہ: ۲۰۴۲(انظر: ۹۴۰)