1096 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1096

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۶)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثٍ، عَنِ النَّائِمِ حَتّٰی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الصَّبِیِّ حَتّٰی یَحْتَلِمَ وَعَنِ الْمَجْنُوْنِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: وَعَنِ الْمُعْتُوہِ) حَتّٰی یَعْقِلَ)) (مسند أحمد: ۲۵۲۰۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تین افراد سے قلم اٹھا لیا گیا ہے ، سونے والے سے یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے ، بچے سے یہاں تک کہ بالغ ہو جائے اور مجنون سے یہاں تک کہ وہ عقل کرنے لگے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1096 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۶) تخریج: اسنادہ جید۔ أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۵۶، وابن ماجہ: ۲۰۴۱ (انظر: ۲۴۶۹۴)