1094 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1094
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۴)۔عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ الرَّبِیْعِ بْنِ سَبْرَۃَ الْجُہَنِیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِذَا بَلَغَ الْغُلَامُ سَبْعَ سِنِیْنَ أُمِرَ بِالصَّلَاۃِ، فَاِذَا بَلَغَ عَشْرًا ضُرِبَ عَلَیْہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۵۴۱۴)
Hadith in Urdu
سیدنا سبرہ جہنیؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بچے کی عمر سات سال ہو جائے تو اس کو نماز کا حکم دیا جائے اور جب دس سال ہو جائے تو (نماز چھوڑنے پر) اس کی پٹائی بھی کی جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۹۴) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۹۴، والترمذی: ۴۰۷ (انظر: ۱۵۳۳۹)