1093 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1093
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۳)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((مُرُوْا صِبْیَانَکُمْ بِالصَّلَاۃِ اِذَا بَلَغُوْا سَبْعًا وَاضْرِبُوْہُمْ عَلَیْہَا اِذَا بَلَغُوْا عَشْرًا وَفَرِّقُوْا بَیْنَہُمْ فِی الْمَضَاجِعِ)) (مسند أحمد: ۶۶۸۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے بچوں کو نماز کا حکم دینا شروع کر دو، جب ان کی عمر سات سال ہو جائے اور جب ان کی عمر دس سال ہو جائے تو (نماز میں سستی کی صورت میں) اُن کو سزا بھی دو اور بستروں میں اُن کو علیحدہ علیحدہ کر دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۹۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۹۶ (انظر: ۶۶۸۹)