1089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1089

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۹)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عن أَبِیْہِؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْعَہْدُ الَّذِیْ بَیْنَنَا وَبَیْنَہُمُ الصَّلَاۃُ، فَمَنْ تَرَکَہَا فَقَدْ کَفَرَ)) (مسند أحمد: ۲۳۳۲۵)

Hadith in Urdu

سیدنا بریدہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ہمارے اور ان کے درمیان نماز کاعہد ہے، جس نے اس کو چھوڑ دیا، تو یقینا اس نے کفر کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۹) اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۷۹، والترمذی: ۲۶۲۱، والنسائی: ۱/ ۲۳۱(انظر: ۲۲۹۳۷)