1090 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1090

Hadith in Arabic

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک دن نماز کا ذکر کیا اور فرمایا: جس نے نماز کی اچھی طرح حفاظت کی تو یہ اس کے لیے قیامت کے روز نور، دلیل اور نجات ہو گی اور جس نے اس کی پوری طرح حفاظت نہ کی تو یہ اس کے لیے قیامت کے دن نہ نور ہو گی، نہ دلیل اور نہ نجات اور ایسا آدمی قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1090 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۰) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الدارمی: ۲/ ۳۰۱، وابن حبان: ۱۴۶۷، والطبرانی فی الاوسط : ۱۷۸۸(انظر: ۶۵۷۶)