1088 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1088

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۸)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((بَیْنَ الْعَبْدِ وَبَیْنَ الْکُفْرِ أَوِ الشِّرْکِ تَرْکُ الصَّلَاۃِ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۰۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بندے اور کفر یا شرک کے درمیان نماز کے چھوڑنے کا فرق ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1088 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۲ (انظر: ۱۴۹۷۹)