1023 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1023

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۳)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: مَا ہَجَّرْتُ اِلَّا وَجَدْتُّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ، قَالَ: فَصَلّٰی ثُمَّ قَالَ: أَشْکَنْبْ دَرْدْ، قَالَ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: ((قُمْ فَصَلِّ فَاِنَّ فِی الصَّلَاۃِ شِفَائً۔)) (مسند أحمد: ۹۰۵۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں جب بھی نماز کے اول میں جاتا تھا کہ تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو نماز پڑھتے ہوئے پاتا تھا، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے نماز پڑھی اور پھر فرمایا: کیا تیرے پیٹ میں درد ہے؟ میں نے کہا: جی نہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تو پھر کھڑا ہو جا اور نماز پڑھ، کیونکہ نماز میں شفا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1023 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، ذوّاد ابو المنذر ضعیف، وکذا لیث بن ابی سلیم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۵۸(انظر: ۹۰۶۶)