1022 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1022

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۲)۔ عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((اِنَّ کُلَّ صَلَاۃٍ تَحُطُّ مَا بَیْنَ یَدَیْہَا مِنْ خَطِیْئَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۸۹۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ نبیِ کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک ہر نماز اپنے سے پہلے والے گناہوں کو مٹا دیتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1022 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۳۸۷۹(انظر: ۲۳۵۰۳)