1024 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1024

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: اِنَّ فُلَانًا یُصَلِّیْ بِاللَّیْلِ فَاِذَا أَصْبَحَ سَرَقَ، قَالَ: ((اِنَّہُ سَیَنْہَاہُ مَا یَقُوْلُ۔)) (مسند أحمد: ۹۷۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ ایک آدمی،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آیا اور اس نے کہا: فلاں آدمی رات کو نماز پڑھتا ہے، لیکن جب صبح ہوتی ہے تو چوری کرنا شروع کر دیتا ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: عنقریب یہ نماز والا عمل اس کو ایسا کرنے سے روک دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1024 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۴) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ البزار: ۷۲۰، وابن حبان: ۲۵۶۰(انظر: ۹۷۷۸)