10130 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10130

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۳۰)۔ عَنْ عِیَاضِ بْنِ حِمَارٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قُلْتُ: یارَسُوْلَ اللّٰہِ! رَجُلٌ مِنْ قَوْمِیْیَشْتُمُنِیْ، وَھُوَ دَوْنِیْ، عَلَیَّ بَاْسٌ اَنْ اَنْتَصِرَ مِنْہُ؟ قَالَ: ((اَلْمُسْتَبَّانِ شَیْطَانَانِیَتَھَاذَیَانِ وَیَتَکَاذَبَانِ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((یَتَکَاذَبَانِ وَیَتَھَاتَرَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۶۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عیاض بن حمار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میری قوم کا ایک آدمی مجھے برا بھلا کہتا ہے، جبکہ وہ مجھ سے کم مرتبہ آدمی ہے، اب اگر میں اس سے انتقام لوں تو کیا مجھ پر کوئی حرج ہو گا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گالی گلوچ کرنے والے دو افراد شیطان ہیں، وہ بیہودہ باتیں کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔ ایک روایت میں ہے: وہ جھوٹ بولتے ہیں اور ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10130 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۳۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابن حبان: ۵۷۲۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۱۰۰۱، والطیالسی: ۱۰۸۰ (انظر: ۱۷۴۸۳)