10129 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10129
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۱۲۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَمْشِیَنَّ اَحَدُکُمْ اِلٰی اَخِیْہِ بِالسَّلَاحِ فَاِنَّہُ لَا یَدْرِیْ اَحَدُکُمْ لَعَلَّ الشَّیْطَانَیَنْزِعُ فِیْیَدِہِ فَیَقَعُ فِیْ حُفْرَۃٍ مِنْ نَّارٍ۔)) (مسند احمد: ۸۱۹۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی ہتھیار لے کر ہر گز اپنے بھائی کی طرف نہ جائے، کیونکہ وہ اس چیز کو نہیں جانتا کہ ہو سکتا ہے کہ شیطان اس کے ہاتھ سے کھینچ لے اور اس طرح وہ آگ کے گڑھے میں گر جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۱۲۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۰۷۲، ومسلم: ۲۶۱۷ (انظر: ۸۲۱۲)