10131 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10131

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۳۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِثْمُ الْمْسْتَبِّیْنَ مَا قَالَا عَلَی الْبَادِیِ، حَتّٰییَعْتَدِیَ الْمَظْلُوْمُ اَوْ اِلَّا اَنْ یَعْتَدِیَ الَمَظْلُوْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عیاض بن حمار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گالی گلوچ کرنے والے دو افراد جو کچھ کہیں گے، ان کا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہو گا، جب تک مظلوم زیادتی نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10131 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۱۰۰۴(انظر: ۱۸۳۴۱)