10126 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10126

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۲۶)۔ حَدَّثَنَا یَحْيٰ، عَنْ شُعْبَۃَ، حَدَّثَنِیْ زُبَیْدٌ، عَنْ اَبِیْ وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (یَعْنِیْ ابْنَ مَسْعُوْدٍ ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((سِبَابُ الْمُسْلِم فُسُوْقٌ، وَقِتَالُہُ کُفْرٌ۔)) قَالَ: قُلْتُ لِاَبِیْ وَائِلٍ: اَنْتَ سَمِعْتَ مِنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۳۶۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10126 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۲۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۸، ومسلم: ۶۴ (انظر: ۳۶۴۷)