10125 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10125
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۱۲۵)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُھَنِیِّ رضی اللہ عنہ ، لَعَنَ رَجُلٌ دِیْکًا صَاحَ عِنْدَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَلْعَنْہُ فَاِنَّہُ یَدْعُوْ اِلَی الصَّلَاۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۶۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرغ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آواز نکالی، ایک آدمی نے اس وجہ سے اس پر لعنت کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: اس پر لعنت نہ کر، بیشک یہ نماز کے لیے بلاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۱۲۵) تخریج: صحیح بلفظ ابی داود ، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۵۱۰۱ (انظر: ۱۷۰۳۴)