10127 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10127

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۲۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((سِبَابُ الْمُسْلِمِ اَخَاہُ فُسُوْقٌ، وَقِتَالُہُ کُفْرٌ، وَحُرْمَۃُ مَالِہِ کَحُرْمَۃِ دَمِہِ۔)) (مسند احمد: ۴۲۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کا اپنے بھائی کو برا بھلا کہنا فسق اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے اور مسلمان کی حرمت اس کے خون کی حرمت کی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10127 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۲۷) تخریج: صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۵۱۱۹، والطیالسی: ۳۰۶ (انظر: ۴۲۶۲)