1007 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1007

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۷)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ فَرَضَ الصَّلَاۃَ عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّکُمْ عَلَی الْمُقِیْمِ أَرْبَعًا وَعَلَی الْمُسَافِرِ رَکْعَتَیْنِ وَعَلَی الْخَائِفِ رَکْعَۃً۔ (مسند أحمد:۲۱۲۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کی زبان کے مطابق مقیم پر نماز کی چار، مسافر پر دو اور ڈرنے والے پر ایک رکعت فرض کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1007 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۰۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۶۸۷ (انظر: ۲۱۲۴)