1006 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1006

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۰۶)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: فُرِضَتِ الصَّلَاۃُ رَکْعَتَیْنِ فَزَادَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ صَلَاۃِ الْحَضَرِ وَتَرَکَ صَلَاۃَ السَّفَرِ فِیْ نَحْوِہَا۔ (مسند أحمد: ۲۶۴۹۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نماز دو دو رکعتیں فرض ہوئی، پھر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے حضر کی نماز میں اضافہ کر دیا اور سفری نماز کو اسی طرح رہنے دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1006 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۰۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۴۹، ومسلم: ۱۶۳ (انظر: ۲۱۲۸۸)