1008 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1008
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۰۸)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: کَانَتِ الصَّلَاۃُ خَمْسِیْنَ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ سَبْعَ مِرَارٍ، وَالْغَسْلُ مِنَ الْبَوْلِ سَبْعَ مِرَارٍ، فَلَمْ یَزَلْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَسْأَلُ حَتّٰی جُعِلَتِ الصَّلَاۃُ خَمْسًا وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ مَرَّۃً وَالْغَسْلُ مِنَ الْبَوْلِ مَرَّۃً۔ (مسند أحمد: ۵۸۸۴)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نمازیں پچاس تھیں، غسلِ جنابت بھی سات دفعہ تھا اور پیشاب کو دھونا بھی سات بار تھا، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوال کرتے رہے، یہاں تک کہ پانچ نمازیں، ایک بار غسل جنابت اور ایک بار پیشاب کے دھونے کو مشروع قرار دیا گیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ایوب بن جابر الیمامی وعبدُ اللہ بنُ عصمۃ مختلف فیہ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۴۷ (انظر: ۵۸۸۴)