5-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 5
حدیث نمبر 342
سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح کی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 342
حدیث نمبر 343
سیدہ عائشہ ؓ نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح کی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 343
حدیث نمبر 344
عبد اللہ بن رافع مخزومی کہتے ہیں: سیدہ ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر جلوہ افروز ہو کر فرمایا: اے لوگو! جب کہ میں کنگھی کر رہی…...
Hadith No: 344
حدیث نمبر 345
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ضرور ضرور اپنے سے پہلے والے لوگوں کے طریقوں کی اس طرح پیروی کرو گے، جیسے بالشت کے برابر بالشت اور ہاتھ کے برابر ہاتھ ہوتا ہے، یہاں تک کہ…...
Hadith No: 345
حدیث نمبر 346
سیدنا ابو ہریرہ ؓ نے بھی اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں وَذِرَاعًا بِذِرَاعٍ کے بعد یہ الفاظ ہیں: اور بَاع کے برابر باع ہوتا ہے، یہاں تک کہ اگر وہ لوگ گوہ کے بِل میں گھسے تو تم بھی ضرور اس میں گھسو گے۔ صحابہ…...
Hadith No: 346
حدیث نمبر 347
سیدنا سہل بن سعد ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم اپنے سے پہلے والے لوگوں کے طریقوں کو ہو بہو اپناؤ گے۔...
Hadith No: 347
حدیث نمبر 348
سیدنا شداد بن اوس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس امت کے برے لوگ اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کے مطابق ایسے ہی چلیں گے، جیسے تیار کیا ہوا تیر دوسرے تیر کے مطابق ہوتا ہے۔...
Hadith No: 348
حدیث نمبر 349
سیدنا ابو واقد لیثیؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حنین کے لیے مکہ مکرمہ سے نکلے، کافروں کی ایک بیری تھی، وہ اس کے پاس قیام کرتے تھے اور اس کے ساتھ اپنا اسلحہ لٹکاتے تھے…...