350 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 350
Hadith in Arabic
۔ (۳۵۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ: فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اَللّٰہُ أَکْبَرُ، ھٰذَا کَمَا قَالَتْ بَنُوْاِسْرَائِیْلُ لِمُوْسٰی: {اِجْعَلْ لَنَا اِلٰہًا کَمَا لَہُمْ آلِہَۃٌ، قَالَ اِنَّکُمْ قَوْمٌ تَجْہَلُوْنَ} اِنَّکُمْ تَرْکَبُوْنَ سُنَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۲۴۵)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی حدیث مروی ہے ، البتہ اس میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواباً فرمایا: اَللّٰہُ أَکْبَرُ ، یہ تو وہی بات ہے جو بنو اسرائیل نے موسیٰؑ سے سے کہی تھی، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے موسی! ہمارے لیے بھی ایک معبود ایسا مقرر کر دیجئے! جیسے ان کے یہ معبود ہیں، آپ نے کہا کہ واقعی تم لوگوں میں بڑی جہالت ہے۔ (اعراف: ۱۳۸) بیشک تم لوگ اپنے سے پہلے والے لوگوں کے طریقوں کو اپناؤ گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۵۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول