27-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 27
حدیث نمبر 1469
نافع کہتے ہیں:میں نے سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو سواری پر نفل نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جس طرف بھی اس کا رخ ہو جاتا۔ جب میں نے ان سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: میں نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 1469
حدیث نمبر 1470
انس بن سیرین کہتے ہیں: جب سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ شام سے آئے،تو ہم انہیں عین التمر مقام پر ملے، ہم نے دیکھا کہ وہ ا پنی سواری پر غیر قبلہ کی طرف نمازپڑھ رہے تھے، پس ہم نے ان سے کہا: آپ غیر قبلہ کی طرف…...
Hadith No: 1470
حدیث نمبر 1471
سیّدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سواری کی پیٹھ پر ہر جہت کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔...