1471 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1471

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۷۱) عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ عَلٰی ظَہْرِ رَاحِلَتِہِ النَّوَافِلَ فِیْ کُلِّ جِہَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۷۷۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عامر بن ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سواری کی پیٹھ پر ہر جہت کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1471 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۷۱) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۱۰۹۳، ومسلم: ۷۰۱ (انظر: ۱۵۶۷۲، ۱۵۶۸۶)۔