114-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 114
حدیث نمبر 6699
۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ماعز بن مالک آیا اور ایک دفعہ زنا کا اعتراف کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو واپس لوٹا دیا، وہ پھر…...
Hadith No: 6699
حدیث نمبر 6700
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ماعز بن مالک اسلمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا : اے اللہ کے رسول! میں نے زنا کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منہ پھیر لیا،…...
Hadith No: 6700
حدیث نمبر 6701
۔ (دوسری سند) مسلمانوں میں سے ایک آدمی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایاگیا، آپ مسجد میں تشریف فرما تھے، اس نے آواز دی: اے اللہ کے رسول! میں نے زنا کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعراض کرتے ہوئے اس کے…...
Hadith No: 6701
حدیث نمبر 6702
۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ماعز بن مالک نامی آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا: اے اللہ کے نبی! میں نے زنا…...
Hadith No: 6702
حدیث نمبر 6703
۔ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ماعز آیا اور اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چار مرتبہ زنا کا اقرار کیا، تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو رجم کر نے کا حکم دیا۔...
Hadith No: 6703
حدیث نمبر 6704
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بنو اسلم قبیلے کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اورزنا کا اعتراف کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منہ پھیر لیا، اس نے پھر اعتراف کیا،…...
Hadith No: 6704
حدیث نمبر 6705
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،ماعز بن مالک کو ملے اور اس سے پوچھا: اے ماعز! جو بات مجھ تک پہنچی ہے، کیا وہ سچ ہے؟ اس نے کہا: کون سی بات آپ کو میرے بارے…...
Hadith No: 6705
حدیث نمبر 6706
۔ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا : اس بد نصیب نے زنا کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...