6703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6703

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۰۳)۔ عَنْ جَابِرَ بْنِ سَمُرَۃَ اَنَّ مَاعِزًا جَائَ فَاَقَرَّ عِنْدَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِرَجْمِہِ۔ (مسند احمد: ۲۱۱۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ماعز آیا اور اس نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس چار مرتبہ زنا کا اقرار کیا، تب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو رجم کر نے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۰۳) تخریج: صحیح لغیرہ، وانظر الحدیث رقم (۶۶۹۴)