110-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 110
حدیث نمبر 6450
۔ سیدنا خرشہ بن حارث رضی اللہ عنہ ، جو کہ صحابہ میں سے تھے، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی کسی کے قتل کے وقت حاضر نہ ہو، کیونکہ ہوسکتا ہے اسے ظلماً قتل کیا جا رہا…...
Hadith No: 6450
حدیث نمبر 6451
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نفس کو بھی ظلماً قتل کیا جاتا ہے، اس کے ناحق خون کا حصہ آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے پر بھی ہوتا ہے، کیونکہ وہ پہلا…...
Hadith No: 6451
حدیث نمبر 6452
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روز قیامت لوگوں میں سے سب سے زیادہ سخت عذاب اس آدمی کو ہوگا، جسے نبی نے قتل کیایا جس نے نبی کو قتل کیا ہو…...
Hadith No: 6452
حدیث نمبر 6453
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں۔...
Hadith No: 6453
حدیث نمبر 6454
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اسی طرح کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے۔...
Hadith No: 6454
حدیث نمبر 6455
۔ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 6455
حدیث نمبر 6456
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دوزخ کے سات دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازہ اس کے لیے ہے جس نے میری امت پر تلوار سونتی۔...
Hadith No: 6456
حدیث نمبر 6457
۔ عبد الرحمن بن سمیرہ کہتے ہیں: میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ چل رہا تھا، اچانک ہم نے ایک سر دیکھا، جس کو ایک لکڑی پر لٹکایا گیا تھا، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: اس کا قاتل بد بخت ہوا، میں…...