6456 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6456
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۵۶) عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لِجَہَنَّمَ سَبْعَۃُ اَبْوَابٍ، بَابٌ مِنْہَا لِمَنْ سَلَّ سَیْفَہُ عَلٰی اُمَّتِیْ۔)) أَوْ قَالَ: ((اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔)) (مسند احمد: ۵۶۸۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دوزخ کے سات دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازہ اس کے لیے ہے جس نے میری امت پر تلوار سونتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۴۵۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، جنید مجھول الحال، وذکر ابو حاتم ان روایتہ عن ابن عمر مرسلۃ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۲۳(انظر: ۵۶۸۹)