6-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 6
حدیث نمبر 1175
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:تم یہ مت کہو: جو اللہ نے چاہا اور فلاں نے چاہا لیکن اس طرح کہا کرو: جو اللہ نے چاہا پھر فلاں نے چاہا۔( )...
Hadith No: 1175
حدیث نمبر 1176
سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حدیث بیان کی، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا: آپ مکہ کی طرف میرے پیامبر ہو، ان سے میرا سلام کہنا اور ان سے کہنا…...
Hadith No: 1176
حدیث نمبر 1177
ابن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے امانت کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں...
Hadith No: 1177
حدیث نمبر 1178
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے امانت کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں اور جس شخص نے کسی کی بیوی یا غلام کو بہکایا وہ ہم میں سے نہیں۔( )...
Hadith No: 1178
حدیث نمبر 1179
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی قسم سامان کو بیچنے والی کمائی کو مٹانے والی ہے۔ اور ایک روایت میں ہے برکت کو مٹانے والی ہے۔( )...
Hadith No: 1179
حدیث نمبر 1180
ابو امامہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر ہتھیا لیا اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ لگ جائے گا، قیامت تک اسے کوئی چیز صاف نہیں کر…...
Hadith No: 1180
حدیث نمبر 1181
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: نذر، قسم ہی ہے، اس کا کفارہ قسم کی کفارے کی طرح ہے۔...
Hadith No: 1181
حدیث نمبر 1182
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نذر وہ ہےجس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جائے۔( )...
Hadith No: 1182