27-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 27
حدیث نمبر 3645
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ كے اس قول كے بارے میں مروی ہے: وَ اِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾ (التکویر) (اور جب زندہ در گور كی گئی لڑكی سے پوچھا جائے گا )كہا كہ:قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے…...
Hadith No: 3645
حدیث نمبر 3646
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص خود كو نیزہ مار كر ہلاك كرتا ہے، وہ جہنم میں بھی خود كو نیزہ مارتا رہے گا، اور جو خود کو گر کر ہلاک کرتا ہے وہ جہنم میں بھی اپنے…...
Hadith No: 3646
حدیث نمبر 3647
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ مومن كی نیكی كے بارے میں ظلم نہیں كرتا ۔ دنیا میں بھی اس كے بدلے اسے رزق پہنچایا جاتا ہے اور آخرت میں بھی اس كا بدلہ دیا جائے گا۔ جب كہ…...
Hadith No: 3647
حدیث نمبر 3648
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كرتا ہے تاكہ دن كاگناہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھولتا ہے تاكہ رات كاگناہ گار توبہ كر لے( یہ اس وقت…...
Hadith No: 3648
حدیث نمبر 3649
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : یقینا اللہ تعالیٰ( تمہارے جسموں) اور تمہاری صورتوں اور اموال كی طرف نہیں دیكھتا، لیكن اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں كی طرف ( اور اپنی انگلیوں سے اپنے سینے كی طرف اشارہ كیا) اور تمہارے اعمال كی طرف دیكھتا ہے۔( )...
Hadith No: 3649
حدیث نمبر 3650
عامر بن سعد رحمہ اللہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا کہ: سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اپنے اونٹوں میں تھے۔ ان كا بیٹا عمر ان كے پاس آیا ۔ جب سعد رضی اللہ عنہ نے اسے دیكھا تو كہا: میں اس سوار كے شر سے اللہ كی…...
Hadith No: 3650
حدیث نمبر 3651
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا گیا کہ كون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا كہ: تم اپنے مومن بھائی كو خوشی پہنچاؤ یا اس كا قرض ادا كرو یا اسے كھانا كھلاؤ...
Hadith No: 3651
حدیث نمبر 3652
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن آدمی کا اللہ تعالیٰ كے ہاں ایك مرتبہ و درجہ ہوتا ہے جس پر وہ اپنے عمل کے ذریعے نہیں پہنچ سکتا۔ اللہ تعالیٰ اسے ایسی چیز كے ساتھ…...
Hadith No: 3652