24-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 24
حدیث نمبر 3094
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک اعرابی کے پاس آئے ،اس نے آپ کی مہمانی کی آپ نے اس سے کہا: ہمارے پاس آنا، وہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 3094
حدیث نمبر 3095
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: یوسف علیہ السلام کو حسن کا نصف (یا وافر)حصہ دیا گیا تھا...
Hadith No: 3095
حدیث نمبر 3096
عوف بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: یہودی اکہتر(۷۱) فرقوں میں تقسیم ہوئے، ایک جنت میں اور ستر جہنم میں، عیسائی بہتر(۷۲) فرقوں میں تقسیم ہوئے ایک جنت میں اور اکہتر(۷۱) جہنم میں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری امت تہتر(۷۳)…...
Hadith No: 3096
حدیث نمبر 3097
مجاہد سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھے تھے ۔لوگوں نے دجال کا ذکر چھیڑاتو کسی نے کہا: اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کا فر لکھا ہوگا۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3097
حدیث نمبر 3098
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ آدم علیہ السلام تین رنگ کی مٹی سے پیدا ہوئے۔ سیا ہ سفید اور سبز۔...
Hadith No: 3098
حدیث نمبر 3099
عبدالرحمن بن حسنہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ہمیں کئی سانڈے (گوہ) ملے، ہانڈیاں جوش مار رہی تھیں، رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل کی ایک امت کے چہرے…...
Hadith No: 3099
حدیث نمبر 3100
نافع، سائبہ (فاکہ بن مغیرہ کی آزاد کردہ لونڈی) سے بیان کرتے ہیں کہ وہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کے پاس آئی تو ان کے گھر میں ایک نیزہ رکھا ہوا دیکھا۔ کہنے لگی: ام المومنین! آپ اس نیزے کا کیا کرتی ہیں؟ عائشہ رضی اﷲ عنہا نے کہا: ہم…...
Hadith No: 3100
حدیث نمبر 3101
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ایسے مرغ کے بارے میں بتاؤں جس کے پاؤں زمین میں ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچےجھکی ہوئی ہے اور وہ کہہ رہا ہے: تو پاک ہے اے ہمارے رب!…...
Hadith No: 3101