22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2733
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم پسند کرتے ہو کہ تم دعا میں زیادہ کوشش کرو؟ تم کوَ: اللهُمَّ أَعِنَّا عَلَى شُكْرِكَ وَذِكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ، اے اللہ اپنے شکر، ذکر اور اچھی عبادت کے لئے ہماری مدد کر...
Hadith No: 2733
حدیث نمبر 2734
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: مظلوم کی بددعا سے بچو، کیوں کہ یہ بادلوں پر اٹھالی جاتی ہے۔ اللہ عزوجل فرماتا ہے: میری عزت اور جلال کی قسم! میں اس کی ضرور مدد کروں گا اگرچہ کچھ دیر بعد ہی کیوں نہ ہو...
Hadith No: 2734
حدیث نمبر 2735
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے: مظلوم کی بددعا سے بچو،کیوں کہ یہ آسمان کی طرف چنگاری کی صورت میں جاتی ہے...
Hadith No: 2735
حدیث نمبر 2736
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: مظلوم کی بددعا سے بچو،اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔ کیوں اس کے درمیان کوئی رکاوٹ پردہ نہیں۔...
Hadith No: 2736
حدیث نمبر 2737
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جمع ہو جاؤکیوں کہ میں جلد ہی تمہارے سامنے ایک تہائی قرآن کی تلاوت کروں گا۔ جمع ہونے والے جمع ہوگئے۔ پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے اور قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ…...
Hadith No: 2737
حدیث نمبر 2738
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا...
Hadith No: 2738
حدیث نمبر 2739
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں درد محسوس ہو تو درد والی جگہ پر اپنا ہاتھ رکھو اور کہو: بِسْمِ اللهِ (وَبِاللهِ) أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ مِنْ وَجَعِي هَذَا ،پھر اپنا ہاتھ اٹھا…...
Hadith No: 2739
حدیث نمبر 2740
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کو جمع کرتے اور کہتے : جب تم میں سے کسی کو کوئی غم یا تکلیف پہنچے تو وہ کہے: الله الله رَبِّي ، لَا أُشْرَك بَه شَيْئًا، اللہ اللہ میرا رب ہے میں…...
Hadith No: 2740