19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2353
زید بن حارثہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وحی کی وبتدا ہوئی تو شروع میں ہی جبریل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے اور آپ کو وضوء اور نماز كا طریقہ سكھایا ، جب وضو سے فارغ…...
Hadith No: 2353
حدیث نمبر 2354
خالد بن ولید ،یزید بن ابی سفیان ،شرحبیل بن حسنہ اور عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضومكمل كرو، ایڑی (خشك رہنے) والوں كے لئے آگ كا عذاب ہے...
Hadith No: 2354
حدیث نمبر 2355
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اپنے دونوں پاؤں پاكیزگی كی حالت میں اپنے موزوں میں داخل کرے تو ان پر مسح كرے، مسافر كے لئے تین دن اور مقیم كے لئے ایك دن اور ایك…...
Hadith No: 2355
حدیث نمبر 2356
) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب تم میں سے كوئی شخص ڈھیلوں سے استنجا کرے تو طاق عدد میں استنجا کرے اور جب ناك سے پانی جھاڑے تو طاق مرتبہ(ایک یا تین مرتبہ) جھاڑے۔...
Hadith No: 2356
حدیث نمبر 2357
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اپنی نیند سے جاگے پھر وضو كرے تو تین مرتبہ ناك جھاڑے كیوں كہ شیطان اس كے نتھنوں میں رات گزارتا ہے۔...
Hadith No: 2357
حدیث نمبر 2358
اسماء بنت ابی بكر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا: آپ كے خیال میں جس عورت كے كپڑوں كو حیض كا خون لگ جائے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 2358
حدیث نمبر 2359
بسرہ بنت صفوان سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كا ہاتھ اپنی شرمگاہ پر لگ جائے تو وہ دوبارہ وضو كرے۔...
Hadith No: 2359
حدیث نمبر 2360
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو شرمگاہیں مل جائیں تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔( ) یہ حدیث ام المؤمنین عائشہ عمرو بن عاص، ابوھریرہ عبداللہ بن اور دیگر صحابہ کرام سے انہی الفاظ سے مروی ہے۔...
Hadith No: 2360