14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1900
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جب سورج غروب ہوجائے تو اپنے بچوں کو روک لو، کیوں کہ یہ ایسی گھڑی ہے جس میں شیطان پھیل جاتے ہیں...
Hadith No: 1900
حدیث نمبر 1901
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (سفر سے واپس) آئے تو وہ رات کے وقت ہی اپنی بیوی کے پاس نہ آئے جب تک وہ استرا استعمال نہ کر لے اور بکھرے…...
Hadith No: 1901
حدیث نمبر 1902
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جب آدمی بیوی کا مالک بن جائے(یعنی شادی کرلے) تو اس کے لئے اس کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا جائز نہیں۔...
Hadith No: 1902
حدیث نمبر 1903
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار چیزیں خوش بختی سے ہیں۔ نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی، اور اچھی سواری۔ اور چار چیزیں بد بختی سے ہیں: برا پڑوسی، بری بیوی، بری سواری، اور تنگ مکان۔...
Hadith No: 1903
حدیث نمبر 1904
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہے کہ: عورتوں سے ان کے(ہونے والےشوہروں کے بارے میں) مشورہ کر لیا کرو۔ آپ سے کہا گیا: کنورای لڑکی بات کرنے سے شرماتی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے۔...
Hadith No: 1904
حدیث نمبر 1905
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ جب ہم مکہ سے نکلے تو حمزہرضی اللہ عنہ کی بیٹی ہمارے پیچھے چل پڑی اور پکارنے لگی: چچا جان، چچا جان، میں نے اس کا ہاتھ پکڑا اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دے دیا۔ اور کہا: اپنے چچا کی…...
Hadith No: 1905
حدیث نمبر 1906
عبداللہ بن ابی عبداللہ بن ھباربن اسود رضی اللہ عنہ اپنےوالدسےوہ ان کےداداسےبیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کی۔ان کے پاس یک رخا ڈھول اور دف تھے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائےتو آواز سنی :آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ آپ کو بتایا…...
Hadith No: 1906
حدیث نمبر 1907
عدی بن عدی الکندی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ :عورتوں سے ان کی شادی کے بارے میں اشارۃً پوچھ لیا کرو، عدی رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! کنواری لڑکی شرم محسوس کرتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 1907