14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1890
مالک بن حویرثرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ جب اللہ (عزوجل) کسی جان کو (بچے کو) پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو شوہر اپنی بیوی سے جماع کرتا ہے اس کا پانی اس کی ہر رگ اور ہر پٹھے میں…...
Hadith No: 1890
حدیث نمبر 1891
سھل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:جب کسی شخص کے دل میں کسی عورت سے شادی کی خواہش پیدا ہو جائے تو اسےدیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔( )...
Hadith No: 1891
حدیث نمبر 1892
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہے: جب کوئی عورت فساد کی نیت کے بغیر اپنے گھر سے کھانا دے تو اس کے کھانا کھلانے کی وجہ سے اس کے لئے اجر ہے۔ اور اس کے شوہر کے لئے کمانے کی وجہ سے اجر ہے۔ اور گھر کے خادم…...
Hadith No: 1892
حدیث نمبر 1893
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جب کوئی بیوی اپنے شوہر کی کمائی میں سے اس کی اجازت کے بغیر خرچ کر دے تو اس کے لئے نصف اجر ہے...
Hadith No: 1893
حدیث نمبر 1894
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) پر کوئی شخص کنواری سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن ٹھہرے اور جب کنواری پر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے۔...
Hadith No: 1894
حدیث نمبر 1895
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بندہ شادی کرتا ہے تو اپنا نصف ایمان مکمل کرلیتا ہے، اب اسے چاہئےجوباقی ہے اس میں اللہ سے ڈرتا رہے۔(...
Hadith No: 1895
حدیث نمبر 1896
ابو حمید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو نکاح کا پیغام بھیجے تو اسے دیکھنے میں کوئی گناہ نہیں جب وہ اسے شادی کے لئے دیکھے اگرچہ اسے (عورت کو)علم بھی نہ…...
Hadith No: 1896
حدیث نمبر 1897
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو نکاح کا پیغام بھیجے تو اگر وہ نکاح کی طرف مائل کرنے والی چیز دیکھ سکتا ہو تو دیکھ لے...
Hadith No: 1897